شام میں موجود انسانی حقوق کی تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ لاذقیہ میں
روسی بمباری اورداعش سے عراقی فورسز کی جنگ کی وجہ سے ہزاروں لوگوں نے ترکی
کی طرف نقل مکانی شروع کردی ہے ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔کیوں کہ
روسی فوج کی بمباری اور داعش سے لڑائی کی وجہ سے عام شہری بھی نشانہ بن رہے ہیں ۔
Tuesday, February 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment