عراق میں موجود اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سربراہ نے
دعوی کیا ہے کہ جنوری میں دہشت گردی ،تشدد اورمسلح تصادم میں 849 افراد
ہلاک اور 1450 زخمی ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ا ن میں 24 پولیس والے ہلاک اور
47 زخمی ہوئے ہیں۔اور 259عراقی فوجی ہلاک اور 293 زخمی ہوئے ہیں
Tuesday, February 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment