شامی
میں موجود انسانی حقوق کی تنظیم نے دعوی کیا ہے کہ داعش نے مالی وسائل میں کمی کی وجہ سے اپنے ہر جنگجو کی
تنخواہ میں 200 ڈالر کمی کا فیصلہ کیا ہے۔اور
یہ فیصلہ اتحادی فوج کی جانب سے تیل کے
کنووں پر قبضے اور روسی فوج کی جانب سے
داعش کے بنک کو تباہ کرنے کے بعد کیا گیا۔اور یہ فیصلہ ہر قسم کی جنگجو پر لاگو ہوگا۔
Wednesday, January 20, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment