اسرائیل کی سپریم کورٹ میں فلسطینی صحافی محمد القیق کی
بھوک ہڑتال سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ہوگی۔ اس موقع پر عدالت نے ملزم کو پیش
کرنے کا بھی حکم دیا تھا تاہم اسرائیلی جیل انتظامیہ نے عدالت کو جواب دیا ہے کہ ملزم
بھوک ہڑتال کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا۔ اس پرعدالت نےجیل انتظانیہ کو اسے
عدالت میں پیش نہ کرنے کا استثنیٰ دے دیا ہے۔
Wednesday, January 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment