• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 22, 2016

    غزہ : خمینی کی پگڑی میں نمودار شخص کی تصویر نے تنازع کھڑا کردیا ۔


    جمعہ کے روز غزہ میں ایک شخص خمینی کی طرز کا لباس اور پگڑی پہنے ہوئے نظر آ رہا ہے، جو رفح شہر کا  رہائشی  اور اس  کا نام محمود جودہ ہے ۔ وہ لوگوں کو شیعیت کی سب سے زیادہ دعوت دینے والے افراد میں سے ہے۔ اس سے قبل وہ کئی سالوں تک شدت پسند (سنی) تنظیم جماعہ التکفیر والہجرہ  کا لیڈر رہا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ : خمینی کی پگڑی میں نمودار شخص کی تصویر نے تنازع کھڑا کردیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top