چین کے صدر شی جن پنگ ایران پر پابندیاں ختم ہونے پہلے صدر ہیں جو ایران کا دورہ کر رہے ہیں ۔ چین کے صدر شی جن پنگ مشرق وسطیٰ کے دورے کے تیسرے حصے میں ایران
پہنچ چکے ہیں۔ جہاں انہوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی
اور دونوں نے معاشی تعلقات بڑھانےپر زور دیا ۔ شی جن پنگ اس سے پہلے
مصر اور سعودی عرب کا دورہ کرچکے ہیں
Saturday, January 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment