فلسطین کے صدر محمود عباس کے بیان پر تنقید کرتے ہو حماس کے
ترجمان سامی ابو زھری نے کہا ہے کہ صدر عباس کی طرف سے جاری کردہ بیان جس کے مطابق
فلسطینی عوام کا قتل اور اسرائیلی فوجیوں کا قتل برابرہے ، بے گناہ فلسطینیوں کے خون کے ساتھ غداری کے مترادف ہے ۔
Saturday, January 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment