فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا
گیا ہے کہ اکتوبر 2015 ء سے فلسطین میں جاری
تحریک انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں اور پرتشدد کارروائیوں میں 160
شہری شہید جب کہ 14 ہزار 250 فلسطینی شہری
زخمی ہوئے ہیں۔
Thursday, January 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment