• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    شیخ راید صلاح کی سزا پر نظرثانی کی اپیل سماعت کے لیے منظور


    اسرائیلی  سپریم کورٹ میں  بزرگ فلسطینی رہنما اور اسلامک موومنٹ کے  صدر الشیخ راید صلاح جن کو اکتوبر میں صہیونی ریاست کی ایک مرکزی عدالت نے 2007 ء میں وادی الجوز میں جمعہ کے خطبہ   پر  11 ماہ قید کی سزا سنائی تھی جس پر الشیخ راید صلاح کے وکلا نے مرکزی عدالت کے فیصلے کو اسرائیلی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے تک مرکزی عدالت کا فیصلہ معطل رہے گا اور ان  کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شیخ راید صلاح کی سزا پر نظرثانی کی اپیل سماعت کے لیے منظور Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top