داعش نے شمالی سیناء میں ہونے
والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں ایک فوجی ہلاک اور
پانچ زخمی ہوگئے تھے۔
صوبائی دارالحکومت العریش میں
مصری فوجی کی بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایابنایا گیا تھا ۔مصری فوج شمالی
سیناء میں باغیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر
کاروائی کر رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment