• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 25, 2016

    مقبول عوامی ریفرنڈم کے بغیر اسرائیل سے مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود عباس



    صدر محمود عباس نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر میں مقامی اور عرب میڈیا  کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اسرائیل  ،فلسطین کشمکش کے سیاسی حل کے لیے جب فلسطینی قوم اجازت دے گی تو بات چیت کی جائے گی۔ اندرون اور بیرون ملک مقیم فلسطینی شہری جب ریفرنڈم کی شکل میں اسرائیل سے بات چیت کی بحالی کی حمایت کریں گے صہیونی ریاست کے ساتھ بات کی جا سکتی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مقبول عوامی ریفرنڈم کے بغیر اسرائیل سے مذاکرات نہیں ہوں گے: محمود عباس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top