شامی حزب اختلاف نے محصورعلاقوں
کی ناکہ بندی ختم کرنے اور بمباری کوروکنے کا مطالبہ کیا ہے، جمعرات کو سعودی دارالحکومت الریاض میں اپنے اجلاس
میں مذکورہ مطالبات پورے ہونے تک جنیوا مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ اس سے قبل محاصر زدہ شہروں اور قصبوں میں شہریوں کو خوراک
اور ضروری اشیاء پہنچانے کے لیے سمجھوتا طے پایا جانا چاہیے۔
Friday, January 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment