• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 22, 2016

    سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماسٹرمائنڈ گرفتار : ایران


    ایرانی وزارت داخلہ میں انٹیلجنس امور کے نائب حسین ذوالفقاری نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے
    ماسٹر مائنڈ   کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ کارروائی کی پیشگی منصوبہ بندی ایک گروپ نے کی تھی جو اپنی مذہبی سرگرمیوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی سفارتخانے پر حملے کا ماسٹرمائنڈ گرفتار : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top