• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 21, 2016

    مصر: مسلح افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک



    مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مسلح افراد نے شمالی سیناء کے دارالحکومت العریش میں بدھ کی رات ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کی  جس کے نتیجے میں پانچ پولیس  اہلکار ہلاک ہو  گئے ہیں  جن میں  تین افسر بھی شامل ہیں  اور اب یہ تعداد آٹھ ہوگئی ہے جبکہ اس حملے میں  3 رہگیر  بھی زخمی ہوئے ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: مسلح افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top