• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    امریکہ اور ترکی مل کر داعش کا مقابلہ کریں گے


    وائٹ ہاوس کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ  امریکی صدر اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت ہوئی ہے ۔جس میں اس بات کا عزم کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر داعش اور کرد   علیحدگی پسندوں کا مقابلہ کریں گے۔   اور ہر طرح کی دہشت گردی میں ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔امریکی صدر نے گزشتہ ہفتے استنبول میں بم دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ اور ترکی مل کر داعش کا مقابلہ کریں گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top