• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    عراق میں دو سال میں 19 ہزار ہلاکتیں :اقوام متحدہ


    اقوام متحدہ نے عراق میں دوسال کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری 2014 سے 31دسمبر 2015 تک 18802 شہری ہلاک اور 36245 زخمی ہوئے ہیں۔ان میں ہلاک کیے گئے افراد کی تفصیل بھی دی گئی ہے۔رپورٹ میں داعش اور دیگر تنظیموں کے بارے میں یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ عراق میں  اب  بھی بہت سے افرادان کی قید میں ہیں ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق میں دو سال میں 19 ہزار ہلاکتیں :اقوام متحدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top