• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 20, 2016

    داعش نے جہادی جان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی


    داعش نے تصدیق کی ہے کہ برطانوی شہری جہادی جان نومبر میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔اپنے آن لائن رسالے "دابق" میں دولت اسلامیہ نے لکھا ہے کہ اس کا اصل نام محمد اموازی تھا۔نومبر میں امریکی فوج نے بھی دعوی کیا تھا کہ شام میں امریکی فضائی حملے میں جہادی جان کے نام سے مشہور دولت اسلامیہ کا برطانوی شدت پسند محمد اموازی ہلاک ہو گیا ہے۔اور اس کو ابو مغرب المہاجر کے نام سے بھی پکارا جاتاتھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے جہادی جان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top