• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    پاکستان اور مصر کے درمیان فوجی تعاون پر بات چیت


    جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل راشد محمود  نے مصری وزیر دفاع جنرل صدقی صبحی سے سوموار کے روز ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کے نئی راہیں تلاش کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ جنرل راشد پاکستانی فوج کے اعلی اختیاراتی وفد کے ہمراہ ان دنوں مصر کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کی دعوت انہیں مصر کی وزارت دفاع نے  دی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان اور مصر کے درمیان فوجی تعاون پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top