• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 28, 2016

    سویڈن: 80 ہزار پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ


    سویڈن کی حکومت نے 80 ہزار پناہ گزینوں کوملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سویڈش وزیرداخلہ انڈریس ایجمن کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے 2015ء کے دوران جنگ زدہ ملکوں سے نقل مکانی کر کے سویڈن پہنچنے والے 80 ہزار افراد کی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔
    مقامی اخبار اور’’ایف وی ٹی ‘‘سے بات کرتے ہوئے مسٹر ایجمن کا کہنا تھا کہ ہمارا اندازہ 60 ہزار کا تھا لیکن یہ تعداد تجاوز کر چکی ہے حکومت نے پولیس اور ایمی گریشن حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام پناہ گزینوں کے کوائف جمع کریں تاکہ انہیں ملک بدر کیا جا سکے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سویڈن: 80 ہزار پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top