قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل
بن احمدالجبیر سے ٹیلیفون پر بات چیت کی
جس کے دوران انہوں نے دونوں برادر
ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں کے علاوہ باہمی مشترکہ موضوعات
پر تبادلہ خیال کیا.
Thursday, January 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment