• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    شامی فوج کا اردن کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے پر قبضہ


    شام نے باغیوں کے خلاف کئی ہفتوں سے جاری لڑائی کے بعد اردن کی سرحد کے نزدیک تزویراتی اہمیت کے حامل قصبے شیخ مسکین پر قبضہ کر لیا ہے۔
    برطانیہ میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ شامی فوج اور اس کے اتحادی حزب اللہ سمیت ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا نے صوبے درعا میں واقع قصبے شیخ مسکین پر قبضہ کرلیا ہے۔اس دوران شامی فوج اور روسی لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے خلاف فضائی حملے جاری رکھے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی فوج کا اردن کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے پر قبضہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top