• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    روس نے شام میں دوسرا ہوائی اڈہ بنانے کی تردید کردی


    روسی فوج کی جانب سے آج ایک بیان جاری کیا گیا ،جس میں کہا گیا ہے کہ ماسکو شام میں کوئی دوسرا  ہوائی اڈا بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا ۔انھوں نے یہ بیان امریکی اور برطانوی میڈیا کی تردید میں دیا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ  شمال مشرقی شام کےکرد علاقے میں 200 روسی فوجی موجود ہیں جوہوائی اڈا بنا رہےہیں۔اور اسی طرح روسی وزارت دفاع کی طرف سے بھی اس خبر کی تردید کی گئ ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس نے شام میں دوسرا ہوائی اڈہ بنانے کی تردید کردی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top