اسرائیلی فوج نے حسب معمول جمعہ کو صبح سے ہی بیت المقدس کی ناکہ بندی کردی تھی تاکہ جمعہ میں کم سے کم فلسطینی قبلہ اول میں پہنچ سکیں،
تاہم صہیونی فوج کی رکاوٹوں کے باوجود 60 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ
کی نماز ادا کی ۔ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی سے بھی سینکڑوں فلسطینی قبلہ اول پہنچنے میں کامیاب رہے۔
Saturday, January 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment