عراقی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
عراقی اور اتحادی فوج نےداعش کے ٹھکانوں پر44 فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجہ میں
134 دہشت گرد ہلاک اور اسلحہ ڈپو تباہ
ہوگئے ہیں
Thursday, January 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment