• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 27, 2016

    سلامتی کونسل فلسطین میں صہیونی جرائم کوروکنے سے عاجز ہے : ایران


    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر  غلام حسین دھقانی  نے   مشرق وسطیٰ اورفلسطین  نام سے ہونے والے سیمینار(الشرق الاوسط و فلسطين )  میں کہا ہے کہ فلسطین کی سرزمین پر ہونے والےصہیونی جرائم کوروکنے اور اپنے فرائض سرانجام دینے کےلیے  سلامتی کونسل کے اقدامات ناکافی ہیں  ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سلامتی کونسل فلسطین میں صہیونی جرائم کوروکنے سے عاجز ہے : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top