• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 26, 2016

    ایران دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں عملی طور پر برسر پیکار ہے : لاریجانی


    اسلامی جمہوریہ ایران کی شوریٰ کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے بغداد میں صحافیوں سے  بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران کیطرف سے اٹھائی جانے والی  پالیسیاں اور اقدامات علاقائی ممالک کے سامنے بلکل واضح  ہے  ، اور انہوں نے مزید کہا کہ ایران دہشتگردوں کے خلاف جنگ  میں عملی طور پر برسرپیکار  ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں عملی طور پر برسر پیکار ہے : لاریجانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top