• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, January 1, 2016

    سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دی


    مشترکہ سعودی فورسز نے حوثی ملیشیا اور یمن کےسابق صدر علی عبداللہ صالح کے 100 سے زائد اراکین کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی ہیں۔ اپاچی طیارے اور توپ خانے سےدراندازی روکنے کے نتیجے میں سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقے پرحوثی ملیشیا کے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top