بیت المقدس ۔۔۔ پٹرول بم حملے میں اسرائیلی کی فوجی گاڑی کو آگ لگ گئی
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کے مشرق میں الطور
کالونی "شاہراہ سلمان فارسی" پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے پھینکے گئے ایک
پٹرول بم کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں
گاڑی کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔
0 comments:
Post a Comment