• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 25, 2016

    یمن فضائی حملوں میں متعدد ہلاک اور زخمی

    یمن کے شہر مآرب کے مغربی علاقے صرواح میں عرب اتحادی طیاروں کے ذریعے کی گئی بمباری کے نتیجے میں ایران نواز حوثی باغی اور منحرف علی صالح کے کئی وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن فضائی حملوں میں متعدد ہلاک اور زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top