ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس امر پر خوشی کا اظہار کیا
ہے کہ 'پارلیمنٹرینز برائے القدس' لیگ کی پہلی کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز استنبول
کو حاصل ہو رہا ہے۔کانفرنس سے اپنے افتتاحی خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ میں القدس
کے برادر شہر استنبول سے دنیا کے تمام مظلوموں، بہادر فلسطینی جوانوں، رام اللہ، نابلس
اور غزہ سمیت تمام فلسطینی شہروں کے باسیوں، فلسطینی خواتین، دوشیزاوں اور مسئلہ فلسطین
کا دفاع کرنے والے تمام فلسطینی مہاجرین کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں۔
Wednesday, November 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment