قطر کے چیف آف اسٹاف کی امریکی مرکزی کمانڈر کے ساتھ ملاقات
قطر کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل طیار غانم بن شاہین نے امریکی
مرکزی کمانڈر مائیکل کے ساتھ ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے قطر اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ فوجی تعلقات کو مزیدبڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
0 comments:
Post a Comment