شام کے ساحلی علاقے پر روسیبمبار طیارہ "میگ 29 کوبر" معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک فنی خرابی کے نتیجے میں روسی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں بمبار طیارے کا ہواباز پیراشوٹ کی مدد سے کود گیا تھا اور وہ بہ حفاظت زمین پر اترنے میں کامیاب رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment