عراق کےشہر موصل سے سرکاری فوج کے ایک گم نام مخبر کی طرف سے جو اطلاعات فراہم کی جا رہی ہیں ان میں بتایا گیا ہے کہ داعش تنظیم بدترین شکست خوردگی کا شکار دکھائی دیتی ہےمخبر کا مزید کہنا تھا کہ داعش اندر سے بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور شہر کے کئی اطراف سے فورسز کی پیش قدمی کے نتیجے میں داعشی جنگجوؤں کے اعصاب اکڑ گئے ہیں
Thursday, November 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment