• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 23, 2016

    شام: حلب میں قتل عام کیوجہ سے اپوزیشن اور روس کے درمیان اختلافات

    شام کے مشرقی شہر حلب پر شدید گولا باری، فضائی حملوں اور شدید ترین محاصرے کی وجہ سے روس اور شامی اپوزیشن  کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور شام کی سپریم کونسل برائے مذاکرات کے ترجمان ریاض نعسان آغا نے جامع فائر بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: حلب میں قتل عام کیوجہ سے اپوزیشن اور روس کے درمیان اختلافات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top