عراق میں فرقہ وارانہ پاپولر موبیلائزیشن کے زیر انتظام ایک جماعت نے اعلان کیا کہ اس نے موصل شہر کے مغرب میں تلعفر کے فضائی اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت عراق میں داعش کے زیر قبضہ آخری بڑے شہر موصل کی آزادی کے لیے جاری عسکری مہم کے سلسلے میں سامنے آئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment