• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 15, 2016

    متحدہ عرب امارات اور آئر لینڈ کے درمیان اقتصادی تعلقات پر بات چیت


    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان نے  آئر لینڈ کے وزیر خارجہ وتجارت سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون  کو مزیدبڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: متحدہ عرب امارات اور آئر لینڈ کے درمیان اقتصادی تعلقات پر بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top