• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 9, 2016

    عراق: داعش نے موصل اور اس کے مضافات سے سینکڑوں لوگوں کو اغوا کر لیا

    ایک رپورٹ کے مطابق  داعش کے جنگجوؤں نے عراق کے علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں کو اغوا کر لیا ہے،  تلعفر اور موصل کے آس پاس کے دوسرے مقامات سے تین سوکےقریب شہریوں کو اغواء کیا ہے۔ شمالی شہر سنجار سے 30 قبائلی عمائد بھی یرغمال بنائے گئے ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ داعش نے حمام العلیل قصبے سے 1500 خاندانوں کو بے دخل کردیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: داعش نے موصل اور اس کے مضافات سے سینکڑوں لوگوں کو اغوا کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top