شام: الرقہ کے قریب گاؤں میں اتحادی فورز کا فضائی حملہ
امریکا کی قیادت میں قائم اتحاد کے شام میں داعش کے مضبوط گڑھ الرقہسےچالیس کلومیٹر شمال میں واقع گاؤں الحیشہ پر فضائی حملے میں بیس شہری ہلاک اور بتیسافراد زخمی ہو گئے ہیں ، ہلاک ہونے والوں میں نو خواتین اور دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment