تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی نائب وزیراعظم کی الجزائر کے وزیر اعظم سے ملاقات سعودی عرب سعودی نائب وزیراعظم کی الجزائر کے وزیر اعظم سے ملاقات سعودی عرب کے نائب وزیراعظم محمد بن سلمان نے الجزائر کے وزیر اعظم عبد المالک سلال سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ اہم مسائل کے علاوہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 11/17/2016 03:51:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment