تازہ ترین > عراق > ترکی نے عراق کی سرحد پر ٹینک کھڑے کردیے ترکی عراق ترکی نے عراق کی سرحد پر ٹینک کھڑے کردیے ترکی کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے عراق کی سرحد سے متصل علاقوں میں نقل وحرکت تیز کرتے ہوئے بعض مقامات پر ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں کھڑی کردی ہیں۔ 11/02/2016 02:48:00 PM ترکی عراق
0 comments:
Post a Comment