رئیس مجلس شوریٰ شیخ علی بن صالح کی چینی سفیر سے ملاقات
آج صبح صدر مجلس شوریٰ شیخ صالح کی چینی سفیر لی چن سے ملاقات ہوئی اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک میں باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی چینی سفیر نے کہا کہ ہم بحرین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment