• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    ایران : ہماری فوج عراق کی سلامتی اور حفاظت کے لیے موجود ہے ۔


    ایرانی وزیر دفاع حسن دھقان نے پیر کے روز تہران میں اپنے عراقی ہم منصب وزیر دفاع خالد متعب یاسین العبیدی  کے استقبال کے دوراں  اور عراق میں ایرانی جنرل کے قتل کے جنازے کے موقع پراعلان کیا ہے کہ عراق میں ایرانی فوج کی موجودگی خطے کی سلامتی اور حفاظت اور ایران کی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران : ہماری فوج عراق کی سلامتی اور حفاظت کے لیے موجود ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top