• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    مصر: شیخ زوید میں انصار بیت المقدس کے چار عسکریت پسند ہلاک

    مصر: شیخ زوید میں انصار بیت المقدس کے چار عسکریت پسند ہلاک



    مصری سیکورٹی فورسزنے انصار بیت المقدس سے وابستہ چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے اور چار کو گرفتار کر لیا ۔
    سیکورٹی ذرائع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق فورسز نے   ان کےخلاف کارروائی  اس وقت کی جب وہ   زیتون  کے ایک کھیت میں چھپے ہوئے تھے اور فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ وہ اس کھیت کو اپنے  کیمپ کے طور پر استعمال  کرتے تھے اور اس ٹائم کھیت میں  8 عسکریت پسند  چھپے تھے جنہوں نے  فوجی وردی پہنی ہوئی تھی ،اس کے بعد فورسز  اور عسکریت  پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں چار عسکریت پسند ہلاک اور چار گرفتار ہو گئے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: شیخ زوید میں انصار بیت المقدس کے چار عسکریت پسند ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top