• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    مصر : 25 اخوانیوں کو عمر قید کی سزا اور دیگر 16 کو رہائی

    مصر : 25 اخوانیوں کو  عمر قید کی سزا اور دیگر 16 کو رہائی


    مصر میں دہشت گردی کی عدالت میں  ایک فیصلے میں اخوان المسلمین  کے 25 کارکنان کو  عمر قید کی سزا سنائی  گئی اور دیگر 16 کو  رہا کر دیا گیا۔
    تفصیلات کے مطابق   دہشت گردی کی عدالت  نے اخوان المسلمین  کے 25 کارکنان کو  عمر قید کی سزا سنائی   ہے ان پر الزام ہے کہ انہوں نے  سابق مصری صدر محمد مرسی کی  معزولی  کے بعد  قاہرہ کے علاقے  زقازیق  میں ایک پولیس ہیڈ کوارٹر کو جلایا ہے ۔ اور باقی دیگر افراد کو بے گناہ ثابت ہونے پر چھوڑ دیا گیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر : 25 اخوانیوں کو عمر قید کی سزا اور دیگر 16 کو رہائی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top