داعش کے جنگجوؤں نے گذشتہ ہفتے شام میں ایک طیارہ مار گرایا تھا اور اس کے پائیلٹ کو گرفتار کر لیا تھا وہ پائیلٹ اردن کا باشندہ تھا اب جنگجوؤں نے اس پائیلٹ کا انٹرویو اپنے آن لائن میگزین"دابق"میں شائع کر دیا ہے۔
اس انٹرویو میں پائیلٹ"معاذ الکساسبہ"نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس کے طیارے کو ایک میزائل لگا تھا یوں اس پائیلٹ نے داعش کے اس مؤقف کی تصدیق کر دی کے ہے کہ ان نے اردن کے لڑاکا طیارے کو دروان پرواز مار گرایا تھا لیکن امریکہ اور اردن دونوں اس دعوے کو مسترد کر چکے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment