داعش نے اردن کے پائلٹ معاذ الکسابہ کی رہائی کے بدلے میں چند شرائط رکھ دیں۔ پہلی شرط یہ رکھی ہے کہ اردن امریکہ کے اتحاد سے نکل جائے اور داعش پر بمباری کرنا بند کر دے۔ اور عراقی حکومت ھمارے 65 کارکنوں رہا کرے جو کردستان کے علاقے سے گرفتار کیے گئے تھے۔
http://www.alanbatnews.net/jonews/world-news/73057.html
0 comments:
Post a Comment