• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 31, 2014

    سعودی عرب : سیکرٹری وزیر داخلہ کی نائیجیریا کے سفیر سے ملاقات

    سیکرٹری وزیر داخلہ کی نائیجیریا کے سفیر سے ملاقات


    کل شام سعودی عرب کے وزیر داخلہ کے سیکرٹری ڈاکٹر احمد بن محمد سالم نے وزیر داخلہ محمد بن نایف کی جگہ نائیجیریا کے سعودی عرب میں سفیر ابوبکر شیخوبونو سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون پر بات چیت ہوئی ، اور اس کے علاوہ بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب : سیکرٹری وزیر داخلہ کی نائیجیریا کے سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top