• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 30, 2014

    کویت:قوانین کی خلاف ورزی پر غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنیکافیصلہ

    کویت:قوانین کی خلاف ورزی پر غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنیکافیصلہ 


    کویتی حکام نے کہا ہے کہ مقامی قوانین کی خلاف ورزی خصوصاً ساحلی علاقوں اور پارکوں میں باربی کیوز پیش کرنے والے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ نے میونسپل کونسل کے سربراہ احمد الصبیح کے حوالے سے بتایا کہ کویتی شہری اور خاص طور پر غیر ممالک سے آنے والے سیاح اور تارکین وطن باغات پارکوں اور ساحل پر باربی کیو کھانے بناتے ہیں جس سے شہریوں کی سہولیات کیلئے بنائی گئی یوٹیلٹیز اور صفائی وغیرہ کا نظام متاثر ہوتا ہے، اس لئے آئندہ ساحلوں یا پارکوں میں باربی کیوز کھانے بنانے والے تارکین وطن اور غیر ملکیوں کو ان کے متعلقہ ملک ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت:قوانین کی خلاف ورزی پر غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنیکافیصلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top