شاہ عبداللہ کے ہسپتال داخل ہونے پر انڈکس مارکیٹ میں 5 فیصد سے زائد خسارہ
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے ہسپتال داخل ہونے کی وجہ سے آج صبح انڈکس مارکیٹ میں 5 فیصد سے زائد خسارہ دیکھا گیا ہے ذرائع کے مطابق شاہ عبداللہ طبی معائنے کیلئے ہسپتال داخل ہوئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment