ترکی ججوں اور پراسیکیوٹرز کی سپریم کونسل نے کرپشن کے خلاف جنگ کرتے ہوئے چار پراسیکیوٹرز کو ان کے کاموں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، معطلی گرفتاریوں اور تحقیقات میں کرپشن کی وجہ سے ہوئی، یہ فہصلہ تحقیقات مکمل ہونے تک ہے۔
معطل ہونے والوں کے نام “زكريا أوز”، ”جلال قره”، ”معمر آق قاش”اور ”محمد يوزكج”۔ہیں
معطل ہونے والوں کے نام “زكريا أوز”، ”جلال قره”، ”معمر آق قاش”اور ”محمد يوزكج”۔ہیں
0 comments:
Post a Comment